ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اردن نے فضائی حدود بند کر دیں

Irani missals attack, Jorden's airspace closed, Iran Israel war, city42

اردن کے دارالحکومت عمان میں بھی سائرن کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اردن نے اب اپنی فضائی حدود بند کر دی ہے۔

اردن نے مزید اطلاع تک اپنی فضائی حدود دوبارہ بند کردی ہیں۔  
اے ایف پی نے بتایا کہجب سے اسرائیل نے جمعہ کی صبح ایران پر اچانک حملہ کیا اور اسلامی جمہوریہ نے جوابی کارروائی شروع کی تب سے آج شب، اردن نے دوسری بار اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا 

اردن  اسرائیل کی سرحد سے متصل ہے،  اردن کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک بیان میں ملک کی فضائی حدود کی مزید اطلاع تک بندش کے ساتھ ساتھ تمام ٹیک آف، لینڈنگ اور ٹرانزٹ کی معطلی کا اعلان کیا ہے۔