ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی آتشزدگی، دھواں پھیل گیا

چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی آتشزدگی، دھواں پھیل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی لفٹ میں آگ لگنے کے باعث عمارت میں دھواں پھیل گیا، تاہم فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ کی چھت پر لگے پینل میں شارٹ سرکٹ ہوا، جس کے باعث آگ لگی اور دھواں عمارت میں پھیل گیا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جبکہ پینل کی مرمت کا کام جاری ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ کو جلد فعال کردیا جائے گا۔