ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیفہ پر ایرانی میزائلوں کا حملہ

 حیفہ پر ایرانی میزائلوں کا حملہ

 سٹی42:   اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ پر اسرائیلی میزائل آئے ہیں۔ فوٹیج میں حیفا پر ایرانی میزائل حملہ دکھایا گیا ہے۔ زخمیوں کی فوری اطلاع نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی فوٹیج میں حیفا کے علاقے پر ایران کا بیلسٹک میزائل حملہ دکھایا گیا ہے۔

حیفا اور پورے شمالی اسرائیل میں سائرن بج گئے۔

حملے میں زخمی ہونے کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔