ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں آندھی کے بعد موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور میں آندھی کے بعد موسلادھار بارش، موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں آندھی کے بعد مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی، جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک، برکت مارکیٹ اور گلبرگ کے اطراف بارش ہوئی، جبکہ شادمان، ماڈل ٹاؤن، نصیر آباد اور کوٹ لکھپت میں بھی تیز بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

موسلادھار بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آئی اور شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔