ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کے جی ٹاپ بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، اوڑی سلحہ ڈپو برباد 

کے جی ٹاپ بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، اوڑی سلحہ ڈپو برباد 

سٹی42:   ڈرون بچے اڑاتے ہیں، پاکستان نے آغاز ہائیر سانِک میزائل سے کیا ہے۔

اوڑی کا سپلائی ڈپو تباہ کر دیا گیا ہے۔  ک

 کے جی ٹاپ کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی اڑا دیا ہے۔

کیونکہ پاکستان حتی المقدور تحمل کرنے کے بعد آخر کار آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز کر چکا ہے۔

یہ جنگ دشمن نے  مسجدوں پر بے سبب حملے کر کے چھیڑی ہے، بے گناہ معصوم سویلین بچوں، عورتوں کے خون کے چھینٹے اڑا کر ہمیں اشتعال دلایا لیکن ہم نے تحمل کیا، درجنوں ڈرون بھیج کر ہمیں خوفزدہ کرنے کی بچگانہ کوشش کی ، ہم نے تحمل کیا، ہمارے تی نائری بیسز کو براہ راست میزائلوں کا نشانہ بنانے کی کوششش کی تو پاکستان کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام جواب دینا چاہتے تھے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے جواب دینے کا آغاز فتح میزائل سے کیا ہے۔ آغاز فتح سے ہوا ہے تو انجام  مکمل فتح کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔