ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادھم پور کے بعد پٹھان کوٹ بیس بھی برباد شد

 ادھم پور کے بعد پٹھان کوٹ بیس بھی برباد شد

سٹی42: پاکستان نے پٹھان کوٹ  بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان نے براہموس میزائلوں کا ایک سٹوریج بھی تباہ کیا ہے۔ یہ سٹوریج بیاس کے علاقہ میں ہے۔ 

اس سے پہےل مصدقہ اطلاعات آئیں کہ پاکستان نے ادھم پور ائیر بیس کو کباڑ کا ڈھیر بنا دیا ہے، ادھم پور ائیر بیس پر تین میزائل فائر کئے گئے تھے۔  تینوں میزائل ہدف پر پہنچ کر اپنا کام مکمل کر چکے ہیں۔

پاکستان کے جانبازوں نے فتح میزائل کچھ دیر پہلے لانچ کیا تھا، اب بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کا  فتح میزائل ہدف کو فتح کر چکا ہے۔  

فتح پاکستان کا سپیرئیر ٹیکنالوجی کا شاہکار ہائیپر سونِک میزائل ہے جسے راستے مین روکنا کسی کے لئے ممکن نہیں۔