ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم نے دشمن پر قہر  ڈھا دیا

پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم نے دشمن پر قہر  ڈھا دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم نے دشمن پر قہر ڈھا دیا۔
پاکستانی فتح1میزائل سسٹم کےذریعے متعددبھارتی اہداف کو نشانہ بنایاگیا۔پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم سےبھارتی اہداف کونشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔
حملے میں دشمن کےمتعدد ٹھکانے تباہ اور بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔