ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادھم پور اڈے کی تباہی کی ویدیو سامنے آ گئی

 ادھم پور اڈے کی تباہی کی ویدیو سامنے آ گئی

سٹی42:  مقبوضہ کشمیر میں ادھم پور بیس کو پاکستانی میزائلوں نے تباہ کیا، اس واقعہ  کو ایک گھنٹے سے زیادہ وقت گزر چکا ہے۔ اب اس اڈے کی بربادی کی ویڈیو کلپ سامنے آ گئی ہے۔

اس ویدیو میں صبح کی نیم تاریکی مین ادھم پور اڈے سے آگ کے شعلے اور دھویں کے مرغولے اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔