ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان کی بھارت پر برتری؛ ارے ظالم اب تو گورے بتا رہے ہیں

 City42, Pakistan Air Force, City42
کیپشن: File Photo کی برتری تو دنیا نے مان لی ہے لیکن آج ہفتہ کی صبح آسمان نے پاکستان کی ٹیکنالوجی کے کئی شعبوں میں برتری کا نظارہ دیکھا، سائبر کومبیٹ ایسا ناقابل تصور ایکیوریٹ تھا کہ انڈیا کا نظام عملاً مفلوج ہو گا، میزائلوں کی نشانہ تک جانے کی صلاحیت غیر معمولی اور اوفینسیو کی کوآرڈینیشن اپنی جگہ ایک آرٹ؛ ہمارے چند گھنٹے کے کاؤنٹر وفینسیو کے مضمرات کو سمجھنے کے لئے ایکسپرٹس کو کئی دن لگیں گے۔جے ایف 17 تھنڈر

سٹی42: امریکی ٹی وی سی این این کے بعد برطانوی ٹی وی بی بی سی کے صحافی نے بھی پاکستان کی بھارت پربرتری کے بارے میں بتادیا۔ 

بی بی سی جنوبی ایشیا کے ریجنل ایڈیٹر اینبرسن اتھرجان نےکہا  ہےکہ بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے۔

Caption جے ایف  17 تھنڈر کو ہم تو بہت سالوں سے جانتے تھے لیکن دنیا نے اب جانا ہے کہ پاکستان میں بنا یہ فائٹر جیٹ اگر پاکستانی  پائلٹس کے نیچے ہو تو کیا کرشمے کر سکتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ بھارت یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ اس نے پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کے باوجود پاکستان کےاندر حملہ کیا۔

برطانوی صحافی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے منصوبے کو ناکام بنادیا گیا

اینبرسن اتھرجان نے کہا کہ بھارت نے اربوں ڈالرزکا اسلحہ خریدا تھا اس کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔