ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کےستر فیصد گرڈ سٹیشن ناکارہ کر دیئے 

 بھارت کےستر فیصد گرڈ سٹیشن ناکارہ کر دیئے 

سٹی42:  پاکستان میں الحمدللہ خوبصورت صبح آغاز ہو چکی ہے لیکن پڑوسی ملک بھارت میں  ہندوتوا کی برتری کے وہم میں مبتلا  عاقبت نااندیش قیادت کی حماقت کے نتیجہ مین ستر فیصد بجلی کے گرڈ سٹیشن ناکارہ ہو گئے ہیں۔

یہ ایک تباہ کن سائیبر اٹیک ہے۔ بھارت کے بہت سے علاقت بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

اس حملے میں بھارت ک یعاقبت نا اندیش قیادت کے لئے عبرت  ہے۔ پاکستان کی عسکری قیادت نے  22 اپریل سے ہو رہی مسلسل الزام تراشی سے لے کر  7 مئی کو کئی مساجد شہید کر دیئے جانے تک ہر ممکن تحل کیا لیکن آج صبح دو بجے بھارت نے پاکستان کے تین ائیر بیسز پر میزائلوں سے براہ راست حملے کر کے پاکستان کے عوام کو سڑکوں پر آنے  اور بدلہ لینے کا مطالبہ کرنے پر مجبور کر دیا۔

عوام کے مطالبہ پر پاکستان آرمی نے جواب دینے کا آغا محض ایک ہی گھنٹہ پہلے کیا ہے۔ آغاز ہی مین بھارت کے ستر فیصد گرڈ سٹیشن بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کے معذور ہو گئے۔