ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے غیر ملکی مہمان کرکٹرز کو حفاظت کے ساتھ رخصت کر دیا

 پاکستان نے غیر ملکی مہمان کرکٹرز کو حفاظت کے ساتھ رخصت کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے لئے پاکستان آئے ہوئے غیر ملکی کرکٹرز کو  حفاظت کے ساتھ رخصت کر دیا ہے۔

پی ایس ایل سیزن ٹین میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سے واپس چلے گئے ہیں۔ 

بھارت کی بزدلانہ سازشی جارحیت کے سبب  پاکستان کرٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 10 کے باقی 7 میچ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیئے ہیں۔ 

 پی ایس ایل کھیلنے کے لئے پاکستان مین موجود  غیر ملکی کھلاڑیوں  اور براد کاسٹنگ کریو کو ر آج پاکستان سے وانہ کر دیا گیاہے ۔

 مصدقہ اطلاعات کے مطابق  پی ایس ایل میں شریک تمام غیر ملکی کھلاڑیوں ار براڈ کاسٹنگ کریو کو  ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے واپس بھیج دیا گیاہے ۔


 

 
 
(24  نیوز)بھارتی جارحیت کے پیش نظر پاکستان کرٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 10 ملتوی کر دیاہے جس کے بعد غیر ملکی کھلاڑی اور براد کاسٹنگ کریو کو روانہ کر دیا گیاہے ۔

 تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل میں شریک تمام غیر ملکی کھلاڑیوں ار براڈ کاسٹنگ کریو کو  ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے واپس بھیج دیا گیاہے ۔

 پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے اور آج کی پریس کانفرنس میں ایئر وائس مارشل اورنگزیب کی جانب سے بھارت کے تین رافیل سمیت پانچ طیاروں کو زمین بوس کرنے کے تمام ثبوت بھی غیر ملکی میڈیا کے سامنے پیش کر دیئے گئے ۔

 یہ بھی پڑھیں :پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل