ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت  کا ملٹری سیٹلائٹ سسٹم جام کر دیا گیا

بھارت  کا ملٹری سیٹلائٹ سسٹم جام کر دیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google

سٹی 42:بھارت  کا ملٹری سیٹلائیٹ سسٹم جام کر دیا گیا۔

 ملٹری سیٹلائیٹ سسٹم جام ہونے کا مطلب کہ بھارت کا ڈیفنس سسٹم ناکارہ ہو گیا ہے۔پاکستان نے بھارت کا جدید دفاعی نظام ایس400 تباہ کر دیاہے۔پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر نے ایس 400 کو نشانہ بنایا۔

راجوڑی میں پاکستان میں دہشت گردی کرانے والابھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا  تربیتی مرکز بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔