ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کر دیا

پاکستان نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کر دیا

سٹی42: پاکستان نے علی الصبح بھارت کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

جوابی کارروائی جاری ہے۔

عسکری ذرئع نے بتایا ہے کہ جوابی کارروائی میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔