ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب پر حملہ، سائرن بجنے کے بعد دھماکے

Tal Aviv under attack, Iran's attack on Israel

مرکزی تل ابیب میں دھماکے، دھوئیں کے بادل نظر آئے ہیں، اس سے پہلے تل ابیب اور کئی دوسرے علاقوں میں میزائل حملے کے سائرن بجے، بتایا جا رہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر سو کے لگ بھگ  میزائل حملے کئے ہیں۔
الجزیرہ نیوز نے بریکنگ نیوز مین بتایا کہ تل ابیب سے لائیو فوٹیج میں، چند لمحے پہلے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد ہوا میں دھوئیں کے بادل اٹھ رہے تھے۔

ایران کا اسرائیل پر حملہ بریکنگ نیوز ہے،  جونہی ہمیں مزید کنفرمڈ اطلاعات حاصل ہوں گی ہم آپ کو مزید معلومات فراہم کریں گے۔