ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی آرمی کے چیف محمد باقری اسرائیلی حملے میں شہید  

ایرانی آرمی کے چیف محمد باقری اسرائیلی حملے میں شہید  
کیپشن: File photo
سورس: google

ویب ڈیسک:ایرانی آرمی چیف محمد باقری بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

اسرائیل کے ایران پر حملوں میں اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان  مارے گئے ہیں۔

 ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں "پاسدران انقلاب" کے ہیڈ کوارٹرز سمیت اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تہران، قم ، تبریز،اصفہان ،ارمیا، مراغہ اور اہواز  پر بھی حملے کیے گئے۔