ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خامنہ ای کی رہائش گاہ کے علاقہ میں ایرانی ائیر ڈیفینس کی مسلسل فائرنگ

 Irani air defence, Khamena ei, Masood Pazshkyan, Israel Iran war
کیپشن: نیویارک ٹائمز نے ہفتے کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے بتایا کہ  ایران کے فضائی دفاع نے تہران کے پڑوس میں جہاں سپریم لیڈر، صدر رہتے ہیں مسلسل فائرنگ کی ہے۔  تہران کے ایک علاقہ میں ائیر ڈیفینس سسٹم کی زمین سے فضا میں فائرنگ کی ویڈیو سے لئے گئے سکرین شوٹس۔ 

تہران کے جس مضافاتی علاقہ میں آیت اللہ خامنہ ای اور ایران کے صفر کی رہائش گاہیں ہیں، وہاں سے ایرانی ائیر ڈیفینس کے مسلسل فائرنگ کرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ 

نیویارک ٹائمز نے ہفتے کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے بتایا کہ  ایران کے فضائی دفاع نے تہران کے پڑوس میں جہاں سپریم لیڈر، صدر رہتے ہیں مسلسل فائرنگ کی ہے۔  تہران کے ایک علاقہ میں ائیر ڈیفینس سسٹم کی زمین سے فضا میں فائرنگ کی ویڈیو سے لئے گئے سکرین شوٹس۔ 
رہائشیوں نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ ایران کے فضائی دفاعی ادارے تہران کے پاستور محلے میں بار بار فائرنگ کر رہے ہیں، جہاں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور صدر مسعود پیزشکیان رہتے ہیں۔