این اے 100فیصل آباد؛ آزاد امیدوار آگے، رانا ثنا اللہ پیچھے

این اے 100فیصل آباد؛ آزاد امیدوار آگے، رانا ثنا اللہ پیچھے
کیپشن: Rana Sanaullah Khan, File Photo

ویب ڈیسک: فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نثار احمد کو رانا ثنا اللہ پر برتری حاصل ہے۔

 این اے 100کے40پولنگ سٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  آزاد امیدوار نثار احمد 13ہزار 73 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ان کے مدمقابل رانا ثنااللہ 11ہزار 6سو56 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔