پی بی16 جعفرآباد ؛ جماعت اسلامی عبدالمجید 19189ووٹ لیکرکامیاب

 پی بی16 جعفرآباد ؛ جماعت اسلامی عبدالمجید 19189ووٹ لیکرکامیاب

ویب ڈیسک : جعفرآباد کے حلقہ پی بی16کے ٹوٹل 111 پولنگ اسٹیشن کےنتائج سامنے آگئے ۔ 

پی بی16کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی عبدالمجید 19189ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے۔ جبکہ ان کے مقابلے میں مسلم لیگ ن راحت جمالی 14231 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر رہے، آزاد امیدوارعمرجمالی 9339,ووٹ لیکرتیسرے نمبر پررہے۔