کراچی کے ایک اور حلقہ میں ایم کیو ایم کی گڈی چڑھ گئی

MQM NA 246, City42 , Election results 2024, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کراچی  میں قومی اسمبلی کے مزید ایک حلقہ میں قومی اسمبلی کے حلقوں میں ایم کیو ایم کے امیدوار کامیاب قرار پا گئے۔

کراچی غربی کے حلقہ این اے 246 کراچی غربی میں ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار  امین الحق 74672 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس نشست پر جماعت اسلامی کےنعیم الرحمان 32312 ووٹ حاصل کر سکے۔