شہباز شریف کا ایم کیو ایم کے لیدر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ

 شہباز شریف کا ایم کیو ایم کے لیدر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شعیب مختار : پاکستان کے سابق وزیر اعظم  اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنما  خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو کراچی سے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔ شہباز شریف نے حکومت سازی سے قبل خالد مقبول صدیقی سے مشاورت کے لئے ملاقات کی خواہش کا اظہار  کیا۔ ایم کیو ایم کے کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی  نے بھی جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ خالد مقبول صدیقی جلد ایم کیو ایم کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد جائیں گے۔