کراچی میں ایم کیو ایم نے ایک اور نشست جیت لی

MQM NA 238, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  کراچی میں ایم کیو ایم نے ایک اور نشست جیت لی۔

قومی اسمبلی کی نشست این اے 238 سے ایم کیو ایم پاکستان کے صادق افتخار 51884 لیکر کامیاب ہو گئے۔

 آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ 36875 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔