این اے 162 میں مسلم لیگ نون جیت گئی

این اے 162 میں مسلم لیگ نون جیت گئی

سٹی42:  این اے 162 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے احسان الحق باجوہ 114350ووٹ لے کر  الیکشن جیت گئے۔ 

348پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آ گیا۔ آزاد امیدوار  چوہدری خلیل احمد 99870 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن پر رہے۔