گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے امیدوار کی فتح کا اعلان

Imran Khalid Butt, PP 168, PMLN, Gujranwala, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گوجرانوالہ میں پی پی 61  میں مسلم لیگ نون کے عمران خالد بٹ الیکشن جیت گئے۔
 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق  مسلم لیگ ن کے امیدوار عمران خالد بٹ 34981 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔آزاد امیدوار رضوان اللہ بٹ 27413 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ رضوان اللہ پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما ہیں اور آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکش لڑ رہے تھے۔