این اے 144 ساہیوال; آزاد امیدوار نے میدان مار لیا

این اے 144 ساہیوال; آزاد امیدوار نے میدان مار لیا

ویب ڈیسک: ساہیوال  کے حلقہ این اے 144  سے223 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری  نتائج   موصول ہو گئے ہیں ۔ 

 این اے 144 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج  کے مطابق آزاد امیدوار بیرسٹر رضا حیات ہراج81 ہزار 434 ووٹوں کیساتھ آگے جبکہ ان کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر بھی آزاد امیدوار ہی ہیں ،سید عابد امام44 ہزار 456 ووٹوں کیساتھ  پیچھے رہ گئے ۔