این اے 13بٹگرام؛ آزاد امیدوار پرنس نواز خان 22156 ووٹ لیکر کامیاب

 این اے 13بٹگرام؛ آزاد امیدوار پرنس نواز خان 22156 ووٹ لیکر کامیاب

ویب ڈیسک: بٹگرام کے قومی اسمبلی حلقہ این اے 13 سے آزاد امیدوار پرنس نواز خان 22156 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ 

 قومی اسمبلی حلقہ این اے 13 کے غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار پرنس نواز خان 22156 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ، جبکہ جے یو آئی کے امیدوار قاری محمد یوسف 16752 ووٹ لیکر دوسرے نمبر  پر رہے۔