شہید بینظیر بھٹو کے جیالے جام شورو خان نے ایاز لطیف پلیجو پر فتح حاصل کر لی

Jam Shoro Pakistan Peoples Party, PS 60, Sindh Assembly, Pakistan Peoples Party

سٹی42: حیدرآبادمیں بھی شہید بینظیر بھٹو کے جیالے نے  قومی عوامی پارٹی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے قوم پرست  لیڈر لطیف پلیجو کی کمر توڑ دی۔
پی ایس 60میں جام خان شورو بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے۔
تمام پولنگ سٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جام خان شورو نے38693ووٹ لیے ہیں۔