ملتان میں مہر بانو قریشی نے مسلم لیگ نون کے امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا

Maher Bano Quraishi, City42, NA151 Multan, Multan Politics, City42

سٹی42: ملتان کے حلقہ این اے 151 ملتان4 میں پی ٹی آئی کے جیل میں قید لیڈر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اپنے مقابل امیدوار عبدالغفار ڈوگر سے بہت آگے نظر آ رہی ہیں۔

  مہربانو قریشی نے اب تک 10729 ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ مسلم لیگ نون کے عبدالغفار ڈوگر  7183 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔این اے 151 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید علی موسیٰ گیلانی تیسرے نمبر پر ہیں۔