ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمارا جواب بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے بڑھ کر ہو گا

 ہمارا جواب بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے بڑھ کر ہو گا

سٹی42:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ انڈیا کے  بزدلانہ میزائل حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ میزائل حملوں میں مسجدیں شہید ہوئیں اور معصوم سویلین شہید ہوئے ہیں۔

انڈیا کی بزدلانہ کارروائی کے بعد وزیر دفاع نے میڈیا کے ساتھ مختصر گفتگو میں بتایا کہ پاکستان بھرپور جواب دے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے واضح کیا تھا کہ پہلگام حملہ مین پاکستان ملوث نہین، پاکستان نے اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ بین الاقوام یتحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔ 

بھارت کی بزدلانہ کارروائی کا اب بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ہمارا جواب بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے بڑھ کر ہو گا۔