ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں ہنگامی حالت کا نفاذ

پنجاب میں ہنگامی حالت کا نفاذ

سٹی42: پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آج صبح پونے ایک بجے پنجاب اور آزاد کشمیر میں بھارت کے بزدلانہ حملوں کے بعد چکھ دیر پہلے  پورے پنجاب میں ہنگامی حالت  نافذ کر دی ہے۔ 
پنجاب میں پولیس سمیت تمام سکیورٹی ادارے اور سول ڈیفینس کے رضاکار  ہائی الرٹ ہیں۔ پنجاب کے تمام ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔