ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پاک آرمی نے دشمن کا ڈرون مار گرایا

  پاک آرمی نے دشمن کا ڈرون مار گرایا

سٹی42:پاکستان آرمی نے ورکنگ باؤنڈری پر انڈین آرمی کا ڈرون مار گرایا ہے۔

سکیورٹی زرائع نے تصدیق کی ہے کہ اندین آرمی کا ایک ڈرون برنالہ سیکٹر مین گرایا گیا ہے۔