ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈیا کے بزدلانہ میزائل حملے؛ پاکستان کے جواب کا آغاز

 انڈیا کے بزدلانہ میزائل حملے؛ پاکستان کے جواب کا آغاز

سٹی42: پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کے بزدلانہ میزائل حملوں میں مسجد اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد دشمن کو اس کی جسارت کا مزا چکھانے کے لئے جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 عسکری ذرائع فی الھال جوابی کارروائی کی نوعیت اور اہداف کے متعلق معلومات شئیر نہیں کر رہے۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بھارت کے بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

معصوم شہریوں کے خوان کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔