ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت نے عورتوں اور بچوں کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا، آصفہ بھٹو کی شدید مذمت

بھارت نے عورتوں اور بچوں کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا، آصفہ بھٹو کی شدید مذمت

وسیم عظمت: خاتونِ اول آصفہ بھتو زرداری نے پاکستان کی مساجد اور سویلین مقامات پر بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

آصفہ بھٹو  نے ابھی چند لمحے پہلے اپنے بیان مین کہا، ہم پاکستان کے سویلینز  پر بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ آصفہ بھٹو نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بھارت نے عورتوں ور بچوں کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا۔