ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کی عارضی خوشی غم میں بدل جائے گی

بھارت کی عارضی خوشی غم میں بدل جائے گی

سٹی42:  پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے ماہرین میزائل حملے کے امپیکٹ کا تخمینہ کر رہے ہیں۔

بھارت کی عارضی خوشی غم میں بدل جائے گی،

پاکستان آرمی کے ترجمان  جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ دشمن کے حملے کا بھرپور جواب  دیا جائے گا۔

انہوں نے مختصر گفتگو میں بتایا کہ پاکستان آرمی کے ایکسپرٹس انڈیا کے بزدلانہ میزائل حملے کے امپیکٹ کا تخمینہ لگا رہے ہیں۔