ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پاکستان کی فضائی حدود بند کر دی گئیں

  پاکستان کی فضائی حدود بند کر دی گئیں

سٹی42:  پاکستان کی فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔

پاکستان بھر ک یفضائی حدود بند ہونے کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔

تمام ائری پورٹس پر تمام فلائٹس منسوخ کر دی گئی ہیں۔

پاکستان  کے ایوی ایشن حکام کو یہ اقدام پاکستان کے چار علاقوں مین بھارت کے بزدلانہ میزائل ھملہ کے بعد کیا ہے۔