بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی ایک اور فتح

Balochistan Assembly, Peoples Party, Sarfraz Domki, Sibbi, City42

سٹی42: بلوچستان  کے صوبائی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک اور فتح مل گئی۔

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی  میں پاکستان پیپلزپارٹی  کے امیدوار سرفراز ڈومکی  24 ہزار ووٹ لیکر کامیاب  ہو گئے۔  آزاد امیدوار اصغر مری 18 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔