ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکی مروت میں سلیم سیف اللہ شیر افضل مروت سے آگے نکل گئے

 لکی مروت میں سلیم سیف اللہ شیر افضل مروت سے آگے نکل گئے

سٹی42: لکی مروت میں این اے 41 میں سلیم سیف اللہ خان سابق چئیرمین پی ٹی آئی کے دستِ راست شیر افضل مروت سے آگے نکل گئے۔ے

سلیم سیف اللہ کو اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق  7564 ووٹ ملے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار شیر افضل مروت کو  5116 ووٹ ملے ہیں۔ 

کچھ دیرت پہلے تک شیر افضل مروت کو سلیم سیف اللہ پر معمولی برتری حاصل تھی، ان مزید پولنگ سٹیشنوں کے نتائج آنے پر سلیم سیف اللہ آگے نکل گئے ہیں۔