ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دارالحکومت؛ 9 محرام الحرام کا مرکزی جلوس میلوڈی پہنچ  گیا

دارالحکومت؛ 9 محرام الحرام کا مرکزی جلوس میلوڈی پہنچ  گیا

سٹی 42 : دارالحکومت اسلام آباد میں 9 محرام الحرام کا مرکزی جلوس میلوڈی پہنچ  گیا ۔ 

جلوس کے شرکاء شہدا چوک میلوڈی میں نماز مغربین ادا کریں گے۔ 

نماز مغربین کی ادائیگی کے بعد جلوس مقرر راستوں پر دوبارہ روانہ ہوں گے۔