ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی اسلام آباد کا مرکزی جلوس امام بارگاہ اثنا عشری کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

آئی جی اسلام آباد کا مرکزی جلوس امام بارگاہ اثنا عشری کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

سٹی 42 : آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے مرکزی جلوس امام بارگاہ اثنا عشری کا دورہ کیا ۔ 

آئی جی اسلام آباد نے جلوس روٹ پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

آئی جی اسلام آباد نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو سیکورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر سہراہا ۔ 

یاد رہے کہ نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام اور اُن کے رفقا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کر نے کےلئے آج9 محرم الحرام کے موقع پر جلوس عقیدت و احترام سے نکالے جائیں گے۔ ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔