ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محرم الحرام ؛ نجف بازار کوٹ لکھپت سےعلم اورشبیہ ذوالجناح کا جلوس برآمد

 محرم الحرام ؛ نجف بازار کوٹ لکھپت سےعلم اورشبیہ ذوالجناح کا جلوس برآمد

 سٹی 42 : 8محرم الحرام کی مناسبت سے نجف بازار کوٹ لکھپت سےعلم اورشبیہ ذوالجناح کا جلوس برآمد ہوا
جلوس کی قیادت سید محسن رضا نے کی،عزاداروں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ،مجلس عزاء کے بعدبرآمد ہونیوالا جلوس امام بارگاہ قصر حسین میں اختتام پذیر ہوا
رکن پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون ،محمد علی، عمر رفیق، محمد احسن ،امجد شفیع سمیت دیگر کی بھی شرکت کی ،سکیورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے