ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9محرم الحرام: شہر بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں نذرونیاز اور سبیلوں کا سلسلہ جاری

 9محرم الحرام: شہر بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں نذرونیاز اور سبیلوں کا سلسلہ جاری

ثمرہ فاطمہ: شہدا کربلا کی بھوک اور پیاس کو یاد کرتے ہوئے شہر میں جگہ جگہ سبیلوں کا اہتمام  کیا گیا،مجالس اور جلوسوں کے راستوں میں بھی سبیلیں لگائی گئیں۔

بی بی پاک دامن میں جگہ جگہ سبیلوں کا اہتمام کیا  گیا،زائرین پانی، شربت اور دودھ کی سبیلوں سے مستفید ہونے لگے۔

 عزاداران حسین  کا کہنا ہے کہ سبیلیں تو کچھ نہیں اہل بیت اور شہدا کربلا کیلئے جان بھی حاضرہے، سبیلوں کا سلسلہ ازل سے ہے اور ابد تک ایسے ہی جاری رہے گا۔