ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عاشور کی شب ٹھوکرنیازبیگ میں  شبیہ ذوالجناح کاجلوس

عاشور کی شب ٹھوکرنیازبیگ میں  شبیہ ذوالجناح کاجلوس

سٹی42: عاشور کی شب ٹھوکرنیازبیگ میں امام بارگاہ ایوان حیدر سے  شبیہ ذوالجناح کاجلوس روایت کے مطابق  برآمد ہوا۔

شبیہ ذوالجناح جلوس رات بھر  اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں رہا
شبیہ ذوالجناح جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد  تمام وقت  شریک رہی۔
جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ ایوان حیدر  عاشور کی صبح اختتام  پذیر ہوگیا۔

کلوس کے راستوں پر رات بھر سوگواروں کا ہجوم رہا۔

پولیس کی مناسب نفری جلوس کے اطراف کسی نا خوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے موجود رہی۔

مجلسِ عزا
امام بارگاہ ایوان حیدر ٹھوکر نیاز بیگ میں مجلس عزا کا انعقاد کیاگیا ،علامہ جعفررضوی نےمصائب اہلبیت بیان کیے، مجلس عز ا کے بعد شبیہ ذوالجناح کا جلوس برآمد ہو ا،،جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نےشرکت کی
مجلس عز ا کے بعد شبیہ ذوالجناح کا جلوس برآمد ہو ا۔