ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم تکبیر ؛ این اے 129 میں ریلی

یوم تکبیر ؛ این اے 129 میں ریلی

سٹی 42: صدر ٹریڈر یونین اور کوآرڈینیٹر(ن)لیگ این اے 129 عدنان ثناء اللہ  نے  ریلی نکالی ۔

معرکہ حق اور یوم تکبیر کی مناسب سے ریلی کاانعقادکیا گیا،شیخ بلال،فاروق سیال،خلیل ورک،سردارخالد ملک،میاں عاشق ،پاسٹر طالب غوری،میاں عابد علی،فیصل امام،چوہدری حیدر،رانا فیصل صدق علی سمیت تاجروں،لیگی کارکنوں اور اہل علاقہ بھی ریلی میں شریک ہوئے۔
شرکاء کے پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد کے نعرے لگائے۔

عدنان ثنا اللہ نے کہافیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معرکہ حق میں قوم کا سر فخر سے بلند کیا،میاں نواز شریف نے ملک کو ایٹمی قوت دیکر ناقابل تسخیر بنایا۔