ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز؛ پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز؛ پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز  میں پاکستان کے 2 کھلاڑی آتے ہی پویلین  لوٹ گئے 
 پاکستانی  کھلاڑی صائم ایوب بغیر کو رنز بنائے آوٹ ہو گئے۔فخز زمان ایک رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔ 

ابھی پاکستان کے  11 رنز ہوئے ہیں ۔