سٹی 42: یوم تکبیر ،الجنت فورٹ پی آئی اے روڈ پر تقریب کا اہتمام کیا گیا
لیگی رہنما میاں محمد سلیم کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،جمشید ظفر، احسن بھٹی، حمزہ ملک، موسیٰ خان، رانا حیات ،عمار بیگ، حماد سیف، محسن عابد، مرزا اخلاق ،ماجد زیدی نے شرکت کی
اعجاز خان، معین بٹ، ندیم شاہ، ملک عمران، محمد ادریس رافع شیخ، میاں بلال سمیت لیگی کارکنان کثیرتعداد تقریب میں شریک ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App