سٹی 42: مرکزی دفتر پی پی 173 انارکلی میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب ہوئی
ایم پی اے میاں مرغوب احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،میاں صہیب غنی، ندیم الحسن شاہ، شہباز حیدر، سمیر بٹ ،میاں خلفان، الیاس گاڈی، میاں ندیم،حاجی اسحاق،اجمل بھٹی کی شرکت
سائرہ حیدر، نائلہ عظیم، لال حسین، حاجی ظہور، آغا رضوان ،احمد پراچہ، صدیق سبحانی، میاں جاوید، حمزہ علی رضاسمیت دیگر نے شرکت کی
تقریب میں یوم تکبیر کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا،شرکاء کے پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد کے نعرے لگائے
Stay tuned with 24 News HD Android App