سٹی 42: پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے والا ہے ،
پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹی ٹونٹی سیریز شروع ہو رہی ہے ۔ آج پہلا میچ لاہور میں قذافی سٹڈیم میں کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہوگا
بنگلہ دیش کے خلاف قومی سکواڈ میں فخرزمان، صائم ایوب ،محمد حارث، سلمان علی آغا، حسن نواز، شاداب خان ،خوشدل شاہ، فہیم اشرف، حارث رؤف، حسن علی اور ابرار احمد شامل ہیں