ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم تکبیر ؛ گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ میں تقریب

یوم تکبیر ؛ گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ میں تقریب

سٹی 42: یوم تکبیر کے موقع پر گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ میں تقریب ہوئی 
تقریب میں طلبا، اساتذہ اور انتظامیہ نے بھرپور شرکت کی ، تقریب میں وائس پرنسپل سیدعبدالواحد نے  بطورمہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں رافعہ مسرت، قاریہ بتول، انعم نذیر، شاہد ارشد اور محمد یعقوب  بھی شریک تھے 
تقریب کے اختتام پر وائس پرنسپل سید عبدالواحد کی قیادت میں ایک پرجوش ریلی نکالی گئی ،ریلی میں طلبانے افواج پاکستان، نواز شریف، شہباز شریف کےحق میں فلگ شگاف نعرے لگائے گئے 
مریم نواز ،اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حق میں بھی فلک شگاف نعرے لگائے