ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم تکبیر ؛ مرکزی دفتر پی پی 163 میں تقریب

 یوم تکبیر ؛ مرکزی دفتر پی پی 163 میں تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مرکزی دفتر پی پی 163 باگڑیاں میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب ہوئی 
ایم پی اے بی بی وڈیری اور ایم پی اے میاں عمران جاوید  نے خصوصی شرکت  کی ،لیگی رہنما رمضان مستانہ، لیگی رہنما جمشید طور، جہانزیب خان، جہانزیب خان ،فلک شیر، قربان ہاشمی، حاجی اسحاق، امانت انصاری، بشریٰ ملک ،شوکت انصاری، میاں جمیل یوسف، عمران وحید خان سمیت کارکنوں نے شرکت کی 
یوم تکبیر کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا، کارکنوں  کا منہ میٹھا کروایا گیا،پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونج   سنائی دی 
یوم تکبیر کی خوشی میں پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش کرکٹ میچ کی ٹکٹیں تقسیم کی گئیں