ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کا جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف

پاکستان کا جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز؛پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 201 رنز سکور کئے۔سلمان علی آغا نے 56 شاداب خان نے 48 رنزکی اننگز کھیلی،قومی ٹیم کے حسن نواز نے 44 محمد حارث نے 31 رنز بنائے
بنگلہ دیش کے شرف السلام نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،مہدی حسن، حسن محمد، تنظیم حسن ،ریشاد حسین اور شمیم حسین کی ایک ایک وکٹ لی