سٹی 42: پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جا رہاہے ، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی قذافی سٹیڈیم میں موجود ہیں
چیئرمین پی سی بی کی بنگلہ دیش سے میچ دیکھنے آئے وفد سے ملاقات کی ، وفدمیں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکےہیڈ کرکٹ آپریشنزنظم العابدین فہیم شامل ہیں ،ایڈوائزر میجر امروزسمیت دیگربھی وفدمیں شامل تھے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیشی وفد کو خوش آمدیدکہا، محسن نقوی نے کہا بنگلہ دیش کے بھائیوں کی لاہور آمد پر دلی مسرت ہوئی،امیدہےآپ میچزکیساتھ لاہورکی مہمان نوازی سےمحظوظ ہونگے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App